نو ترقی پذیر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ترقی کو نیا نیا قبول کرنے والا، ترقی کی راہ پر تازہ گامزن (خصوصاً ملک، قوم وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ترقی کو نیا نیا قبول کرنے والا، ترقی کی راہ پر تازہ گامزن (خصوصاً ملک، قوم وغیرہ)۔